Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions یورپ کا لباس(لباس)’انڈین ساڑھی

  • یورپ کا لباس(لباس)’انڈین ساڑھی

    Posted by Zohan Malik on April 26, 2025 at 5:58 am

    السلام علیکم میں نے اج سے کچھ عرصہ پہلے انڈین ساڑھی کے بارے میں انڈین لباس کے بارے میں آسک غامدی پر ایک سوال پوچھا تھا کہ کیا انڈین لباس پہننا انڈین ساڑی پہننا درست ہے جس کی میں نے وضاحت بھی کی تھی مجھے جس پر یہ جواب ملا تھا کہ انڈین ساڑھے جو ہے انڈیا کے کلچر لباس کا حصہ نہیں ہے مطلب ایسا ہی کچھ جواب ملا تھا میں بیس بات سے شاید ایگری کروں گا کہ بے شک کلچر کا حصہ نہ ہو لیکن اج کل یہ ان کے کلچر کے اندر ڈیولپ ہو گیا ہے مطلب اگر ہم انڈیا کے گاؤں دیہات والے علاقوں میں بھی جائیں گے تو وہاں پہ بھی ہمیں ساڑی پینی ہوئی عورتیں نظر ائیں گی جس میں شرم گاہوں کی تو حفاظت ہو جاتی ہے لیکن پھر بھی جسم نظر اتا ہے اسی طرح اگر یورپ میں دیکھا جائے تو وہاں پر تو بالکل ہی جیسا لباس ہے ہر بندہ جانتا ہے تو اس صورتحال کے اندر ایک مسلمان جب یورپ کا سفر کرے یا انڈیا کا سفر کرے یا انڈیا میں رہتے ہوئے یا یورپ میں رہتے ہوئے اسے کیا کرنا چاہیے اس کے لیے کیا حدود ہیں یا کوئی مسلمان اگر یورپ کے اندر پاکستان سے کمانے کے لیے گیا ہے تو صاف ظاہر ہے دن رات اس کے سامنے یہ ماحول ہونا ہے تو اس صورت میں اسے کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے اور یہ بھی صاف ظاہر ہے کہ وہاں کی عورتوں سے ملاقات بھی ہونی ہے میل زول بھی ہونا ہے ہاتھ بھی ملانا ہے کام کے سلسلے میں یا ویسے بھی جس طرح ایک مردوں کے ساتھ دعا سلام ہوتی ہے اسی طرح تو کیا یہ اس کے لیے کافی ہوگا کہ وہ صرف اپنی نظروں کے اندر حیا پیدا کرے بے حیائی بدکاری سے بچے اور دوسری بات اگر کوئی مسلمان یورپ کے اندر سیٹ ہونا چاہیے سیٹل ہونا چاہیے یا امریکہ کے اندر یعنی دنیا کے کسی بھی ایسے کونے پر جہاں لباس اور کلچر جو ہے مسلمانوں کے لباس کلچر کے ساتھ نہ ملتا ہو تو اس صورت میں اگر وہ خود کو بے حیا بے حیائی سے بچا بھی لے اپنی نظروں میں حیا پیدا کر بھی لے فرض کریں اگر کل کو اس کی اولاد وہاں پر ہوتی ہے تو وہ اس کو کس طرح کنٹرول کر سکتا ہے یعنی ایک بچے کی پرورش جو ہے اس کے ماں باپ اور استاد سے زیادہ معاشرہ کرتا ہے تربیت ۔ اگر وہ بچہ بھی کل کو اسی کلچر میں شامل ہو جائے تو اس کے لیے کیا حکم ہے

    Zohan Malik replied 2 hours, 45 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register