-
ایک صاحب نے دعوی کیا ہے آپ نے کہا کہ اپ کے والد صاحب کو وحی اتی وضاحت کر دیں
السلام علیکم میرا نام محمد افضال . ایک دوست نے مجھے ایک کلپ بھیجا اپ کا .ایک ویڈیو بیان میں اپ نے کہا ہے اور وہ شارٹ کلپ ہے اپ کی وضاحت چاہتا ہوں تاکہ تسلی ہو میں اس دوست کو بھی سمجھا سکوں کہ وہ ویڈیو کلپ ایڈٹ تھا یا اپ نے واقعی کوئی ایسی بات کی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2078 days, 9,635 registered users have posted 68,820 messages under 20,252 unique topics on Ask Ghamidi.