Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions باپ کی اپنے بچے کے لئے دعا کا قبول ہونا ؟

  • باپ کی اپنے بچے کے لئے دعا کا قبول ہونا ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 3, 2025 at 2:27 am

    ہر کلیہ یا قانون استثنایات بھی رکھتا ہے۔ یہ چیزیں کسی بھی بیان میں مضمر ہوتی ہیں۔ جیسے استاد کہے کہ کل جس نے چھٹی اسے سزا ملے گی۔

    اب ایک طالب علم کو کوئی حادثہ پیش ا جایے تو اسے سزا نہیں ملنی چاہیے۔ بیان سے یہ سمجھا جایے گا جو بلا عذر چھٹی کرے اسے سزا ملے گی۔

    دعا تب ہی قبول ہوتی ہے جب شرائط کے مطابق ہو۔ شرائط کے خلاف دعا ہو یا کسی گناہ کے لیے دعا ہو تو خواہ کسی کی کسی کے لیے قبول نہیں ہوتی۔

  • Aejaz Ahmed

    Member May 3, 2025 at 2:30 am

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register