ٹھیک ہے لیکن میں کل مفتی طارق مسعود صاحب کا بھی بیان سن رہا تھا تو ان کی نظر میں بھی سجدہ تعظیمی وہ کہہ رہے تھے پچھلی امتوں کے اندر جائز تھا خیر کیا اپ کا یہی موقف ہے کہ سجدہ تعظیمی پچھلی امتوں کے اندر جائز نہیں تھا اگر یہی ہے تو برائے مہربانی بتائیے گا لیکن اگر اپ میرے عقل کی بات کریں تو میری عقل بھی یہ بات نہیں مانتے کہ پچھلی امتوں کے اندر سجدہ تعظیم جائز ہو سکتا ہے کیونکہ اسلام ایک شروع سے ہی ہمارا دین رہا ہے اج سے 1400 سال سے پہلے تو نہیں ہے مطلب شروع سے دن تو ایک ہی رہا ہے اس کے اندر پیغمبر الگ الگ بھیجے گئے ہیں تو کیا کوئی پیغمبر شرک کی دعوت دے سکتا ہے یہ شرک کرنے دے سکتا ہے میری نظر میں بھی سجدہ تعظیمی مجھے لگتا ہے پہلے جائز نہیں ہوگا اگر میں غلط ہوں تو مجھے بتائیے گا