Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions بے تکلفی سے مراد کیا ہے؟

  • بے تکلفی سے مراد کیا ہے؟

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on May 5, 2025 at 9:47 am

    جی میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا ہے کہ جب آپ کا مخالف جنس سے کسی طرح کوئی تعلق ہو مثلاً استاد اور شاگرد کا یا پھر کلاس فیلو کا تو أس میں زیادہ بے تکلفی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس سے برائی کا خطرہ ہے

    تو میں نے پوچھنا تھا کیونکہ میں خود ایک استاد ہوں اور میری عمر 20 سال ہے اور بچیوں کو بھی پڑھاتا ہوں تو زیادہ تر بچیاں مجھ سے 3 یا 4 سال چھوٹی مطلب ہم عمر ہی ہے تو دوران تعلیم کبھی کسی بات پر تھوڑا سا ہنسی مذاق بھی ہو جاتا ہے اور بات چیت بھی ہوتی ہے کلاس میں اور کچھ لڑکیوں نے استاد کے طور پر مجھے انسٹاگرام پر فولو بھی کیا ہے ہوا ہے تو یہ سب چیزیں بھی بے تکلفی میں آئی گی ؟ اور اگر نہیں تو پھر بے تکلفی سے کیا مراد ہے جو نہیں ہونی چاہیئے

    Muhammad Aliyan Siddiqui replied 8 hours, 24 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register