-
گناہ صرف عمل کا یا أس کے ذرائع کا بھی ؟
جس طرح کہ ہم کو پتا ہے کہ ہمیں اپنی نگاہوں میں حیا پیدا کرنی چاہیے اور بد نگاہی سے بچنا چاہیے
مگر میرا سوال یہ ہے مثال کے طور اگر میں کسی بھی جگہ جاتا ہوں چاہے وہ شادی ہو ، پارک ہو ، کالج ہو یا کوئی بھی پبلک جگہ ہو اور میں اپنی نگاہوں کی حفاظت نہیں کرتا اور بد نگاہی کرتا ہوں تو کیا مجھے صرف بد نگاہی کرنے کا ہی گناہ ملے گا یا پھر أس جگہ جانے کا بھی گناہ ملے گا ؟ بد نگاہی کرنے کی نیت سے جانے کا
کیونکہ اکثر علماء کہتے ہیں اگر گناہ کی نیت آپ کئی جارہے ہوں تو آپ کو جانے کا بھی گناہ ملے گا جیسے کہ اگر میں چوری نیت سے کئی جارہا ہوں تو مجھے أس جگہ جانے کا بھی گناہ ملے گا
Sponsor Ask Ghamidi