Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دین اور جان کا تقاضا

  • دین اور جان کا تقاضا

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on May 9, 2025 at 4:03 am

    اللّٰہ اور رسول ﷺ پر جان قربان کرنے سے کیا چیز مراد لی جائے گی ؟ کیا اس چیز کا مطلب حقیقی معنوں میں جان دینے سے لیا جائے گا اور ویسے دین ہم سے جان قربان کرنے کا تقاضا کب کرتا ہے ؟ اگر میں غلط نہیں تو کیا یہ تقاضا صرف جہاد کے موقع پر کیا گیا ہے نا ؟ اور جہاد کے علاؤہ جو لوگ دوسرے موقعوں پر جان دینے کی بات کرتے ہے اس کا دین سے کوئی نہیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 8 hours, 17 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • دین اور جان کا تقاضا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 9, 2025 at 4:38 am

    جہاد نظم حکومت کے تحت کیا جاتا ہے۔ جہاد کے لیے اخلاقی جواز واضح ہونا ضروری ہے۔ اب جہاد صرف مظلوم کی مدد کے لیے ہی کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ حکومت کے پاس اتنی صلاحیت ہو کہ وہ جیتنے کا امکان رکھتی ہو۔

    ظالم حکم ران کے خلاف زبان سے جہاد بھی جہاد ہے۔ آپؐ نے فرمایا ہے کہ ظالم حکم ران کے سامنے کلمہ حق کہنے والا اگر شہید کر دیا جائے وہ افضل شہید ہے۔

    اپنے طور پر قانون کو ہاتھ میں لینا فساد کا سبب بنتا ہے یہ جہاد نہیں اور نہ اس کی دین نے اجازت دی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register