-
Waseela In Quran And Application Of Shirk On It
Assalamualaikum!
:سورہ یونس آیت ۱۸ کا ترجمہ
اور وہ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی پرستش”
کرتے ہیں جو ان کو نقصان پہنچا سکیں نہ نفع اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہیں، کہہ دو، کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جس کا اس کو خود پتہ نہیں، نہ آسمانوں میں نہ زمین میں۔ وہ پاک اور ارفع ہے ان چیزوں سے جن کو وہ اس کا شریک ٹھہراتے ہیں۔ اور لوگ تو ایک ہی امت تھے۔ پھر انھوں نے اختلاف کیا۔ اور اگر تمہارے رب کی جانب سے ایک بات پہلے سے طے نہ پا چکی ہوتی تو ان کے درمیان اس امر میں فیصلہ کر دیا جاتا جس
“میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔
آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کی قربت حاصل کرنے کے لیے مشرکین بتوں کی پرستش یعنی عبادت کیا کرتے تھے۔
آج جو لوگ مزارات پر جاکر اگر بزرگ کے وسیلے سے اللہ کی بارگاہ میں کوئی حاجت رکھتے ہیں تو کیا اُن پر شرک کا اطلاق کیا جاسکتا ہے؟
کیوں کہ عبادت یہ پرستش تو بہرحال کوئی نہیں کررہا ہوتا۔
میرا خیال ہے کہ زیادہ سے زیادہ اسکو عقیدہ میں بدعت کہہ سکتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi