-
Is Allah Creator Of Evil?
جب ہم کہتے ہیں کہ اللہ علیم ہے اور خالق بھی ہے یعنی جتنا سب کچھ ہے وہ اللہ نے تخلیق کیا ہے اور جو کچھ ہے یا ہونے والا ہے وہ اللہ کے علم میں ہے اللہ کا خالق ہونا اسکو برائی کا بھی خالق بنا دیتا ہے تو جب اللہ سب جانتے ہے کہ میں کوئی برائی تخلیق کرونگا تو وہ اسکا نتیجہ بھی جانتے ہے جب وہ جانتے ہے تو وہی انکا ارادہ سمجھا جائیگا تو خدا ہی initial cause بنتے ہے جب وہ بنتے ہے تو ہمارے مختار ہونے کی کیا معنویت بچ جاتی ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1755 days, 8,011 registered users have posted 62,349 messages under 17,805 unique topics on Ask Ghamidi.