-
زینت کسے کہتے ہیں ؟
زینت قرآن میں کس چیز کو کہا گیا ہے؟ کیا زینت کا مطلب ہر وہ چیز ہے جو خوبصورتی ظاہر کرے؟ اگر ایسا ہے تو کیا عورت کے بال، چہرہ، لباس، اور زیور زینت میں شامل ہیں؟ اور اگر بال زینت کا حصہ ہیں تو پھر بعض لوگ یہ کیوں کہتے ہیں کہ انہیں چھپانا ضروری نہیں؟
اور اکثر میجورٹی تو شاید بالوں کو زینت کہتی ہے
برائے مہربانی مجھے اس کا لکھ کر جواب دیجیے گا کوئی لنک نہ دیجئے گا کیونکہ جاوید احمد غامدی صاحب یا اور جو سکالرز ہیں غامدی فِکر سے جو بھی منسلک ہیں مجھے ان کی بات جو ہے بہت کم سمجھ اتی ہے اس کی وجہ یہ ہے میری کم علمی ہے اردو کے بارے میں میں اردو زیادہ نہیں جانتا
Sponsor Ask Ghamidi