-
Understanding Quran In The Light Of Shan-e-Nazool
السلام علیکم ایک عام مسلمان کی طرح قران مجید کو سمجھنے کا طریقہ کیا ہے میں اپ کو ایک طریقہ بتاتا ہوں اپ نے مجھے دوبارہ یہ بتانا ہے برائے مہربانی کہ کیا یہ میرا طریقہ درست ہے میری ایک رائے غامدی صاحب کے ساتھ ملتی ہے جو انہوں نے کہا تھا کہ اپ قران مجید کا ترجمہ پڑھیں اور اوپر ایت پر نشان لگاتے جائیں جس جگہ پہ کویسٹن اٹھے آپ کے دماغ میں میرا طریقہ میں کہتا ہوں کہ قران مجید کو جو ہے پورا پڑھیں ترجمے کے ساتھ ویسے ہی نشان لگاتے جائیں جس طرح غامدی صاحب نے کہا اور ساتھ ساتھ جس جگہ نشان لگائیں جو کویسٹن اپ کے دماغ میں پیدا ہو رہا ہے اس کو ایک الگ ورک کے پہ کاپی پہ لکھتے جائیں جب سارا قران مجید مکمل کر لیں تو پھر ان سوالوں کا ایک خلاصہ بنا لیں اور پھر ایک بار دوبارہ ان سوالوں کو دہرائیں اور اس کے بعد دوبارہ اس خلاصے کو دہرائیں اور جو سوال پیدا ہوں ان میں سے پھر وہ سوال بھی لکھے اور ان پر تحقیق کرے اس کے بعد جو جوابات ملے ان میں سے سوال اٹھیں گے پھر ان پر تحقیق کریں مطلب یہی چیز جو ہے دہراتا جائے اور کیا میرے اس بارے میں رائے ٹھیک ہے کہ قران مجید کی ہر واقعے کے شان نزول کو دیکھیں کہ یہ ایت کس ٹائم نازل ہوئی تھی فرض کریں سورہ احزاب کی 59 ایت جو ہے اس وقت نازل ہوئی تھی جو پاپولر بات جو دی جاتی ہے بتائی جاتی ہے کہ اس وقت کچھ لوگ جو ہیں منافق فاسق لوگ جو ہے تنگ کرتے تھے جو بھی ایک تھا واقعہ مطلب اس طرح کے اور جتنے بھی حکم ہیں ان سب کے شان نزول کو دیکھ کر ان سب کو موجودہ معاشرے میں دیکھے کہ کیا وہ جو حکم ہے اس موجودہ معاشرے میں بھی لاگو ہوتے ہیں کیا میں صحیح ہوں؟
Sponsor Ask Ghamidi