-
The Concept Of Spying Or Keeping An Eye On Others In Religion
حدیث میں جاسوسی کرنے سے منع کیا گیا ہے
تو پوچھنا یہ تھا کہ کس طرح کی جاسوسی سے منع کیا گیا ہے ؟
جیسے کہ میں کاروبار کرتا ہوں تو میں نے دو تین لوگوں کی ڈیوٹی لگائی ہوئی ہے کہ وہ باقی لوگوں پر نظر رکھے اور کوئی بات ہو تو مجھے رپورٹ دے اور باقی لوگوں کو نہیں پتا ہوتا کہ ان لوگوں نے أن پر نظر رکھی ہوئی ہے ، اسی طرح جب ہم کسی شخص میں دلچسپی ہوتی اور سامنے والے کو بھی ہم میں دلچسپی ہوتی ہے تو ہم کسی اپنے دوست کی ڈیوٹی لگا دیتے ہے کہ أس انسان کی حرکات پر نظر رکھے جب ہمیں أس کے سامنے آؤ یا اور بھی جو اس طرح کے معاملات ہوتے ہیں کیا وہ بھی جاسوسی میں آئے گے ؟
Sponsor Ask Ghamidi