-
قادیانیت
سلام! سوال ہے کہ کیا قادیانی، غلام احمد قادیانی کو حضرت عیسیٰ سمجھتے ہیں؟ یعنی جیسے مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ آئیں گے تو کیا قادیانی غلام احمد قادیانی کو ہی حضرت عیسیٰ سمجھتے ہیں؟
دوسرا سوال کہ کیا دائرہ اسلام میں داخل ہونے کےلیے یہ ضروری ہے کہ جناب محمد علیہ السلام کو آخری نبی بھی تسلیم کیا جائے؟ اللہ پر ایمان انبیاء پر ایمان فرشتوں، الہامی کتب، آخرت،، یہ تو بتادیا قرآن نے، لیکن یہ تو کہیں بھی نہیں بتایا کہ آخری نبی ماننا بھی ضروری ہے،براہ کرم روشنی ڈالیں شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.