-
ناپاک کپڑوں میں نماز
السلام علیکم۔
کبھی دوران سفر باتھ روم کی سہولت میسر نہیں ہوتی یا کبھی ہوائی سفر میں وہ باتھ روم اتنا گندا ہوتا ہے کہ آپ کو ناچاہتے ہوئے بھی کھڑے ہو کر اپنی ضرورت پوری کرنی پڑتی ہے اس میں یقینی طور پر پیشاب کی چہنٹیں آپ کے کپڑوں پر گرتی ہیں۔ اس صورت میں کیا ان کپڑوں میں نماز ہو سکتی ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1833 days, 8,732 registered users have posted 63,961 messages under 18,483 unique topics on Ask Ghamidi.