Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions محبت

  • Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on May 20, 2025 at 2:15 am

    میں نے پوچھنا تھا مخالف جنس سے محبت ہو ہونا بلکل فطری اور جائز ہے مگر اس محبت کے اندر جو کام کیے جاتے ہیں کیا وہ جائر ہے ؟ مثلاً جس جگہ ہم کو أس شخص سے محبت ہوئے ہوتی ہے ہم أس جگہ بار بار جاتے کیونکہ وہ شخص بھی وہاں آتا ہے ، بار بار أس کو دیکھنا ، بات کرنے کا موقع تلاش کرنا ، أس کے سامنے بار بار جانا ، شوشل میڈیا پر أس کو فولو کرنا ، أس کے لیے تیار ہو کر جانا ، اور یہ دعا اور کوشش کرنا کہ أس کا دھیان ہمارے اوپر ہو اور وہ بھی ہمیں بار بار دیکھے کیونکہ جس سے محبت ہوتی ہے یہی خواہش ہوتی ہے أس کی توجہ ہم پر ہو ۔ تو کیا سب چیزیں جائر رہے گی ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 4 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register