Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دنیا میں عدل کا حکم کیوں ؟

  • دنیا میں عدل کا حکم کیوں ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on May 21, 2025 at 2:23 pm

    جب دنیا عدل کے اصول پر بنائی ہی نہیں گئی ہے تو پھر قرآن میں ہم انسانوں کو باربار عدل کرنے کا حکم کیوں دیا گیا ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • دنیا میں عدل کا حکم کیوں ؟

    Aejaz Ahmed updated 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 21, 2025 at 7:41 pm

    یہ خدا کے لحاظ سے ہے کہ اس نے دنیا میں کامل عدل کا ارادہ نہیں کیا اور اسے آزمایش کے اصول پر بنایا، عدل وہ قیامت کے دن کرے گا۔

    آنسان کے لحاظ سے عدل کرنا اس کی آزمایش کا حصہ ہے۔ وہ جتنا بھی عدل کرے، وہ حقیقی عدل نہیں کر سکتا۔ مثلا وہ ایک شخص ایک سو لوگوں کا قاتل ہے اور اسے ایک سو بار قتل ہونا چاہیے۔ مگر ایسا نہیں ہو سکتا۔ اس لیے دنیا میں عدل ممکن نہیں مگر انسانوں سے ان کی بساط کے مطابق عدل کا تقاضا ہے تاکہ وہ اپنی آزمایش میں کامیاب ہو سکیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member May 22, 2025 at 5:49 am

    ماشاءاللہ سر

    جزاک اللہ

You must be logged in to reply.
Login | Register