-
The Reality Of Solar Eclipse
https://www.facebook.com/share/v/16JPyyQmdC/
Assalamualaikum!
میں نے ایک لنک پوسٹ کیا ہے جس میں ایک ملحد نے غامدی صاحب کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں پیش آنے والے سورج گرہن کے واقعے پر تبصرھ کی ویڈیو لگائی ہے۔
اسپر مزید ایک پوسٹ ہے جس میں یونانی فلسفیوں کی طرف سے گرہن کی صحیح تواجیح بھی لکھی ہے حالانکہ اس وقت ٹیکنالوجی کی ترقی بھی نا تھی۔
اور یہ فلسفی اسلام سے پہلے کے ہیں۔
اور یہ تنقید کی ہے کہ پیغمبر اسلام نے صرف اسکو خدا کی نشانی کے طور پر محمول کیا اور واقعے کی حقیقت نہیں بتائی حالانکہ اُن پر وہی نازل ہوتی تھی۔
غالباً کمنٹس میں ایک صاحب نے تنقید یہ بھی کی کہ جب پیغمبروں کو زمین اور فلکیاتی واقعات کی حقیقت معلوم نہیں تو انکی آسمانوں سے خبر انے کے دعووں کو کیسے قبول کرلیا جائے۔
ان تنقیدات کہ صحیح جواب کیا ہے؟
facebook.com
مذاہب قدیم توہم پرستی ہی کی ایک شکل ہیں، اور ان میں موجود احمقانہ باتوں کا جواز تلاش کرنا عذر لنگ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اگر پیغمبروں کو سورج اور چاند گرہن...
Sponsor Ask Ghamidi