Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions زکوۃ ؟

  • زکوۃ ؟

    Posted by Zohan Malik on May 23, 2025 at 8:51 am

    السلام علیکم زکوۃ کا کیا حساب ہے یعنی زکوۃ کب لاگو ہوگی فرض کریں اگر میرے پاس کوئی ایک پلاٹ خریدا ہوا پڑا ہے ایک زمین پڑی ہے یا کوئی پراپرٹی وغیرہ تو کیا اس کے اوپر زکوۃ لاگو ہوگی اور جو میرے پاس فرض کریں ایک ایکڑ زمین ہے اس کے اندر میں گندم کاشت کرتا ہوں جو سال کی گندم ہو گی اس میں سے جو عشر نکلے گا وہی زکوۃ ہوگی یا اس ایک ایکڑ کی زکوۃ مجھے الگ دینی پڑے گی یا اس زمین کی زکوۃ مجھے دینی پڑے گی اور زکوۃ ہر تنخواہ پہ دینی ہوتی ہے یا سال بعد دینی ہوتی ہے کب دینی ہوتی ہے فرض کریں میری تنخواہ ہے 30 ہزار 35 ہزار لیکن میری اور کوئی ملکیت نہیں ہے یعنی میری یہی سیلری ہے جو میں کماتا ہوں تو کیا اس کے اوپر زکوۃ لاگو ہوگی

    Zohan Malik replied 3 days, 22 hours ago 1 Member · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register