-
قطرے نکلنے کی بیماری؟
السلام علیکم
قطرے نکلنے کی بیماری مجھے اج سے تقریبا کم و پیش ایک سال سے ہے یعنی پیشاب چھوٹا جیسے ہی کرتا ہوں تو اس کے بعد قطرے اتے رہتے ہیں اور اگر یعنی میں نے وضو کیا ہے تو اس کے بعد قطرے نکل اتے ہیں نماز میں ہو تو نماز میں کبھی ایک بار قطرہ نکل اتا ہے تو کیا اس سے وضو یا نماز ٹوٹ جاتی ہے ویسے عام صورت میں تو قطرہ نکل ائے چلو مان لیا وضو نماز ٹوٹ گۓ لیکن ایک بیماری کی صورت میں اس کے لیے بندہ کیا کرے میں نے ایک بار ایک اہل حدیث مولوی صاحب سے مشورہ کیا تھا مسجد کے امام تھے وہ تو انہوں نے کہا کہ جیسے ہی وضو کر لو اس کے فوراً بعد ایک ہاتھ میں پانی لو اور اپنی شلوار کے اوپر سے ہی اسے گرا دو یعنی شلوار گیلی کر لو اور مطلب وہ سارا کچھ صحیح ہو جائے گا لیکن اس سے بھی وہم اتنا ہوتا ہے کہ بندہ پانی مارتا رہتا ہے اور شلوار ہی ایک قسم کی گیلی ہو جاتی ہے اور پھر اس سے نماز پڑھنے میں بھی تنگی اور اپ شاید سمجھ رہے ہوں گے میری بات کو تو برائے مہربانی رہنمائی کیجئے گا جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi