-
جمعہ نماز یا ظہر؟
السلام علیکم
اگر جمعہ کی نماز پڑھی جائے تو اس صورت میں کیا اس کے بعد ظہر کی نماز پڑھنا لازم ہے جو کہ ایک پاپولر جو بات بتائی جاتی ہے شاید اگر میں غلط نہیں تو کہا جاتا ہے کہ جمعہ کے بعد جمعہ ہی کافی ہوتا ہے مطلب ظہر کی نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر جمعہ والے دن جمعہ نہ پڑھا جائے تو اگر ظہر کی نماز اکیلی پڑھ لی جائے تو اس کی اس پہ گناہ نہیں ہوگا جیسا کہا جاتا ہے کہ جمعہ چھوڑنا گناہ ہے یعنی کبھی کبھار تجھے بھی کہا جاتا ہے کہ تین جمعے جس نے ایک ساتھ چھوڑ دیے تو اس کے لیے جو اپ بھی جانتے ہوں گے اپ سنتے ہوں گے کیا کہا جاتا ہے
میں جمعہ کے بارے میں ویسے فکر غامدی کی رائے تو جانتا ہوں کہ جمعہ کی نماز پڑھنا مطلب وہاں پر لازم ہوتا ہے اگر میں غلط نہیں تو جہاں مسلمانوں کی ریاست قائم ہو لیکن اگر فرض کریں اگر کوئی جمعہ پڑھ لے تو اس کے لیے یہ سوال ہے
Sponsor Ask Ghamidi