Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions مشہور لوگوں کا حد سے زیادہ مداح بننا؟

  • مشہور لوگوں کا حد سے زیادہ مداح بننا؟

    Posted by Zohan Malik on May 26, 2025 at 1:57 pm

    السلام علیکم
    میرا سوال ہے کہ کیا مشہور لوگوں کا حد سے زیادہ فین بننا درست ہے یعنی ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو شاپنگ مالز میں فرض کریں اگر کوئی ایک سیلیبرٹی ایا ہے تو لوگ اس کو دور دور سے اوازیں لگاتے چیختے چلاتے ہیں گرلز بھی ہوتی ہیں بوائز بھی ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بس مجھ سے ایک بار ہاتھ ملا لو مطلب حد سے زیادہ مداح بننا کسی کا کیا یہ درست چیز ہے اور اگر فرض کرے کوئی بندہ یہ چاہے کہ میں کاش سیلیبریٹی بنوں اور میرے کے لیے لوگ ایسے میرا استقبال کریں مجھ سے ایسے محبت کریں مجھ سے ایسے ہاتھ ملانے کے لیے ہاتھ بڑھائیں اور چیخیں چلائیں مطلب مالز میں میرا بھی ایک ایسا استقبال کیا جائے میں جہاں بھی جاؤں بھیڑ جمع ہو جائے وہاں پہ
    اور اس کے سپورٹو ایک احادیث بھی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ لوگ اس کے لیے کھڑے ہو جائیں تو وہ اپنا مقام جو ہے جہنم میں دیکھ لے تو کیا یہ حدیث صحیح ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register