Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اللہ کے نام کا زبیحہ ہے یا نہیں پتا لگانا مُشکِل

  • اللہ کے نام کا زبیحہ ہے یا نہیں پتا لگانا مُشکِل

    Posted by Zohan Malik on May 26, 2025 at 11:24 pm

    السلام علیکم جس طرح کے قران مجید میں ایا ہے کہ ذبیحہ غیر اللہ کے نام کا کھانا جائز نہیں وہ تو حرام ہے چلو سمجھ میں اگیا اور اس واقعے کے اوپر میں نے مولانا حسن الیاس صاحب کی رائے بھی سنی ہے لیکن میرا سوال یہ ہے کہ فرض کریں اگر بندہ یورپ کے کنٹریز میں گیا ہے وہاں پہ کسی ریسٹورنٹ میں گئے تو پتہ نہیں چلتا کہ یہ گوشت کس طرح حلال کیا گیا ہے اور کیا یہ گوشت کھانا جائز ہے باقی ساری بات سے میں بھی ایگری کرتا ہوں کہ اللہ تعالی کے نام کے بغیر کسی اور کا نام لے کے کسی چیز کو ذبح کرنا یہ تو حرام ہے غلط ہے اور اللہ تعالی کے علاوہ چاہے کسی اور کا نام بھی نہ لیا جائے لیکن اللہ تعالی کا نام لینا پھر بھی لازمی ہے زبحہ کرتے ٹاٸم

    Dr. Irfan Shahzad replied 6 days, 1 hour ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • اللہ کے نام کا زبیحہ ہے یا نہیں پتا لگانا مُشکِل

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 27, 2025 at 8:02 am

    مغربی ممالک میں رہنے والوں کو معلوم ہوتا ہے کہ کون سا گوشت حلال ہے اور کون سا نھیں۔ ان سے پوچھا جا سکتا ہے۔ بعض ممالک میں حلال گوشت پر حلال کا ٹیگ لگا ہوتا ہے۔ اگر معلوم نہ ہو سکے تو احتیاط کا تقاضا ہے اسے نہ کھایا جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register