-
کیا پچھلے انبیاء پر ایمان لانے والے امتی مسلم تھے ؟؟
کیا پچھلے انبیاء پر ایمان لانے والے امتی مسلم تھے؟؟ اگر ہاں تو قرآن کے کس آیت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ مسلم تھا ؟؟ مثال کے طور پر حضرت ابراہیم کے پیروکاروں کو مسلم کہیں گے یا محض دین ابراہیمی کے پیروکار کہیں گے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1818 days, 8,655 registered users have posted 63,658 messages under 18,366 unique topics on Ask Ghamidi.