-
ظالموں کی دعوت
ھم دیکھتے ھیں کہ ایسے ججز جو انصاف کا قتل کھلے عام کرتے ھیں انکو حج کا بلاوا آجاتا ھے، فسطایت والے حکمران نہ صرف حج پر چلے جاتے ھیں اور کعبہ کے اندر —
تک جانا نصیب ھوتا ھے
ھم عام گناہگار لوگ کوشش کرتے ھین صاف زندگی گزاریں جب یہ دیکھتے ھیں تو بہت غصہ اور نا قابل یقین ملے جلے جزبات ھوتے ھیں، اب اللہ کی وہ جانیں پر ھم اسکا کیا جواز یا صبر یا توجیہ لیں ظاھری بات ھے کسی کی ھمت نہیں اللہ کے فیصلے پر کوئ بات کرنے کی مگر انسانی جزبات کو کیسے غامدی صاحب ھمیں سمجھائنگے۔ جزاکاللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.