-
اللہ اور اس کے رسول کی گستاخی کرنے والوں کی سزا
السلام علیکم اگر کوئی بندہ اللہ تعالی کی گستاخی کرتا ہے تو اس کی کیا سزا ہے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اللہ تعالی کے بارے میں کوئی ایسے الفاظ کہتا ہے نہ مناسب الفاظ کہتا ہے یا اللہ تعالی کے انبیاء کے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں کوئی الفاظ ایسے کہتا ہے گستاخی کرتا ہے حالانکہ ہمارے ہاں پاپولر جو بات کہی جاتی ہے کہ اس بندے کو قتل کر دیا جائے لیکن یہ بات شاید درست نہ ہو لیکن پھر بھی میں کنفرم کرنا چاہتا ہوں تو ایسے لوگوں کو کس طرح جواب دیا جائے ایسے لوگوں کی کیا سزا ہے اگر اسے اگنور کیا جائے تو وہ دن بدن مزید ایسا کرتے رہیں گے شاید اور اگر اس سے حکومت پر چھوڑ دیا جائے تو حکومت بھی اج کل کی ایسی نہیں رہی کہ جو ان معاملات کے اندر وہ غور و فکر کرے تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے برائے مہربانی رہنمائی کیجئے گا قران مجید کی روشنی میں
Sponsor Ask Ghamidi