-
کیا آزر حضرت ابراہیم کے والد تھے؟
کسی صاحب نے حدیث کی کسی روایت کے حوالے سے کہا ہے کہ آزر حضرت ابراہیم کے والد نہیں تھے۔ انہوں نے آزرکو کو ابراہیم علیہ السلام کا چچا بتایا ہے دلیل ہے کہ لفظ اب عربی میں باپ، دادا، چچا وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دوسری دلیل یہ ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نصب مبارک میں کو ئی مشرک نہیں تھا اور چونکہ آپ کا نصب ابراہیم علیہ السلام سے ملتا ہے اس لئے ابراہیم علیہ السلام کے والد مشرک نہیں ہوسکتے لہٰذا آزر ابراہیم علیہ السلام کے والد نہیں تھے۔
اس بات کا کیا جواب ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1775 days, 8,507 registered users have posted 62,928 messages under 18,045 unique topics on Ask Ghamidi.