-
نماز قضا ہو جائے تو ؟
السلام علیکم اگر کسی وجہ سے نماز قضا ہو جائے تو اس کا ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے کہ اسے ادا کرنا لازمی ہے اور اگر فجر کی نماز صبح انکھ نہ کھلنے کی وجہ سے رہ جائے تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے کیا نماز انکھ کھلتے ہی پڑھ لینی چاہیے یا پھر اس کے لیے ظہر کا انتظار کرنا چاہیے ظہر کا وقت جب قریب ائے تو اس ٹائم کا انتظار کرنا چاہیے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1928 days, 9,062 registered users have posted 65,886 messages under 19,168 unique topics on Ask Ghamidi.