-
Differences In Shariah Of Prophets (شریعت محمدی، موسوی اور عیسوی میں فرق ؟)
ہم جانتے ہیں کہ سب انبیاء کا دین اسلام ہی تھا۔ مگر کیا یہ درست ہے کہ سب کی شریعت الگ الگ تھی ؟ اور اگر سب کی شریعت الگ الگ تھی تو شریعت محمدی، شریعت موسوی اور شریعت عیسوی میں بڑے بڑے فرق کیا تھے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1903 days, 9,012 registered users have posted 65,497 messages under 19,030 unique topics on Ask Ghamidi.