Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions عورت کا بازُو ڈھانپنا

  • عورت کا بازُو ڈھانپنا

    Posted by Zohan Malik on June 4, 2025 at 3:51 am

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم
    کیا عورت کا بازو بھی ستر میں آتا ہے اور کیا عورت بغیر بازو ڈھانپے نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں ہوسکتا ہے یے،،، شاید یورپ میں یا دنیا میں کہیں رہنے والی عورتیں اپنے کلچرل لباس میں پڑھتی ہوں بازو نا ڈھانپتی ہو کیا میں درُست ہوں اس بارے میں ،،،،،اور کیا خواتین جینز شرٹ میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • عورت کا بازُو ڈھانپنا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 5, 2025 at 1:19 am

    نماز کے لیے الگ ڈریس کوڈ نہیں ہے۔

    لباس کا تعلق جسم ڈھانپنے سے ہے، نماز کے لیے اسے بطور شرط بیان کرنے کی ضروت نہیں۔

    عام حالات میں بھی اور نماز کے وقت بھی مناسب لباس زیب تن ہونا چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register