-
Complete Incident Of The Sacrifice Of Prophet Ismael (sws)
کیا محترم جاوید غامدی صاحب کی کوئی آڈیو یا ویڈیو کلپ یا انکی کوئی تحریر ہے جس میں تفصیل سے بتایا گیا ہو کہ قربانی اسماعیل کا پورا واقعہ کیا تھا۔ یعنی یہ خواب تھا یا بیداری میں ہوا تھا۔ مزید یہ کہ حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کے گردن پر چھری رکھ دی تھی اور مینڈھا کہاں سے آیا وغیرہ۔
اور یہ بھی معلوم ہوجائے کہ یہ حضرت اسماعیل تھے یا حضرت اسحاق ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1815 days, 8,642 registered users have posted 63,609 messages under 18,339 unique topics on Ask Ghamidi.