-
Prefering Muslim Country For Moral Training Of Kids
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اپنی اور اولاد کی تربیت کے لئے غیرمسلم ممالک یوروپ اور امریکہ وغیرہ کے مقابلے میں مسلم ملک میں رہائش رکھنے کو ترجیح دینا چاہیئے کیونکہ یہاں آزمائش کم ہوتی ہے اور بگڑنے کے امکانات بھی نسبتا کم ہوتے ہیں۔
اس بارے میں دین اور عقل و شعور کیا رہنمائی فراہم کرتا ہے؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1859 days, 8,865 registered users have posted 64,541 messages under 18,690 unique topics on Ask Ghamidi.