Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ڈانس

  • ڈانس

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 11, 2025 at 10:22 pm

    حرمت کیسے پیدا ہوتی ہے یہ جان لیجیے۔ سورہ اعراف آیت 33 میں اللہ تعالی کے وہ معیارات بتا دیے ہیں جن کی بنیاد پر کویی چیز حرام ٹھہرتی ہے۔ یہ پانچ چیزیں ہیں۔

    فحش، حق تلفی، زیادتی، شرک اور بدعت۔

    فنون لطیفہ خدا کی پیدا کردہ زینتین ہیں جن میں رقص بھی شامل ہے۔ یہ حرام نھیں۔ تاہم جب کسی بھی زینت کا فن لطیف مثلا موسیقی رقص مجسمہ سازی وغیرہ کے ساتھ فحاشی یا شرک جڑ جایے تو وہ ناجائز ہو جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register