-
Art And Hidden Fawahish
فلم، موسیقی، شعر و شاعری، اور دیگر فنون میں فحش موضوعات کی بغیر از فواحش منظر کشی کی جاتی ہے
کیا یہ چھپے ہوئے فواحش کے زمرے میں بات نہیں آتی؟
مثلاً
کئی اشعار میں دست درازی جیسے موضوعات باندھے گئے ہیں لیکن وہ پڑھنے لکھنے میں فحش محسوس نہیں ہوتے اور نہ فواحش کی ترغیب معلوم پڑتی ہے.. صرف اظہارِ جذبات نظر آتا ہے
اور اگر چھپے ہوئے فواحش یہ نہیں تو کیا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1856 days, 8,857 registered users have posted 64,490 messages under 18,662 unique topics on Ask Ghamidi.