Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions قادیانیوں سے تعلقات

  • قادیانیوں سے تعلقات

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on June 28, 2025 at 1:50 am

    احمدی حضرات سے ہمارے تعلقات کیسے ہونے چاہیے ؟ کیا أن سے دوستی رکھنا درست ہوگا ؟

    اگر مجھے پتا چلتا ہے کہ میری یونیورسٹی ، اکیڈمی یا محلے میں کوئی قادیانی ہے تو أس سے کیسا رویہ اختیار کریں ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • قادیانیوں سے تعلقات

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 28, 2025 at 10:35 am

    مسلمانوں کے بہت سے فرقوں کے عقائد میں خرابیاں ہیں۔ ایک طبقہ خدا کے ساتھ شرک میں مبتلا ہے دوسرے نبوت جکو جاری سمجھتا ہے۔ ان سب کے ساتھ تعلقات قطع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ورنہ دعوت دینے کی کوئی سبیل نہ رہے گی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register