-
Quran 17:1 – Why Was Masjid-e-Aqsa Called A Blessed Area?
اعُوذُباللًٰه مِنّ الشًیطٰنِ الرًّجِیم
بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم
پاک ہے وہ ﷲ تعالٰی جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں یقیناً ﷲ تعالٰی ہی خوب سننے دیکھنے والا ہے ۔
[بنی اسرآئیل ۱]
اس ایت میں مسجد اقصیٰ کے آس پاس برکت سے کیا مراد ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1882 days, 8,969 registered users have posted 65,084 messages under 18,887 unique topics on Ask Ghamidi.