-
Delay In Repentance
AoA!
قرآن میں لکھا ہے کہ جو گناہ کے فوراً بعد توبہ کر لے تو اسے معاف کرنا اللہ کے ذمے ہے، اور جو موت سامنے دیکھ کر توبہ کرے اس کی قبول نہیں۔ تو کیا ہم جیسے لوگ جنہوں نے گناہ کے فوراً بعد توبہ نہیں کی، اب توبہ کر کے دل کو تسکین کیسے دیں کہ توبہ قبول ہوئی ہے یا نہیں؟ کیونکہ قرآن توبہ کے اس پہلو پر خاموش ہے۔ دل کا اضطراب کیسے دور کریں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1804 days, 8,604 registered users have posted 63,382 messages under 18,253 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.