-
Is Thinking Intimately About A Na-Mahram Also A Sin?
جب ہمیں کسی شخص سے محبت ہو جاتی ہے مطلب دل کا تعلق قائم ہو جاتا ہے تو ہم أس شخص کے بارے میں تصور میں سوچتے ہے مطلب أس کے بارے میں رومانوی خیالات سوچتے ہیں کہ شادی کے بعد أس کے ساتھ یہ والی باتیں کرے گے اور رومانس کرے گے اور ہمبستری کے خیالات مطلب ایک پوری خیالی دنیا بنا لیتے ہیں تو کیا اس طرح کا سوچنے میں دین کی طرف سے کوئی حرج ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1850 days, 8,839 registered users have posted 64,370 messages under 18,613 unique topics on Ask Ghamidi.