Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions What Kind Of Enmity Made Yazeed Murder Hazrat Hussain (rta)?

Tagged: 

  • What Kind Of Enmity Made Yazeed Murder Hazrat Hussain (rta)?

    Posted by Aejaz Ahmed on July 1, 2025 at 12:19 pm

    کیا حسین رضی اللہ عنہ کا سر کاٹ کر بادشاہ یزید کو پیش کیا گیا تھا ؟ اگر واقعی ایسا تھا تو یزید کے اندر رسول اکرمﷺ کے نواسے سے اتنی دشمنی کیوں پیدا ہوگئی تھی کہ پورے خاندان کو مار دیا اور نبیﷺ کے قریب ترین فرد کا سر کاٹ کر اسے پیش کیا گیا ؟

    تاریخی لحاظ سے اس بات کا کیا جواب ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 9 hours, 19 minutes ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • What Kind Of Enmity Made Yazeed Murder Hazrat Hussain (rta)?

  • Muhammad Ikrama

    Member July 1, 2025 at 2:44 pm

    سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ تاریخ کو پڑھنے کا یہ طریقہ درست نہیں۔

    تاریخ کو دیکھنے کے اصول سمجھنے ہیں تو غامدی صاحب کی واقعہ کربلا پر پلے لسٹ ہے، اسی طرح امیر معاویہ اور علی رض کے تنازعات پر بھی، وہ مکمل سنیں.

    اس طرح کی تمام تاریخی روایات پر تنقید پڑھنی ہے تو کفایت اللہ سنابلی صاحب کی کتاب قابل مطالعہ ہے

  • Umer

    Moderator July 1, 2025 at 3:35 pm

    Following commentary of Dr. Irfan Shahzad on Yazeed is also very insightful in this regard:

    Please refer to the video below from 1:27:32 to 1:40:29

    https://youtu.be/oBaUZLVoSj0?si=N8fWpjKQocXyr1cZ&t=5252

  • Aejaz Ahmed

    Member July 1, 2025 at 3:53 pm

    سر، برائے مہربانی صرف اس سوال کا جواب دیدیں کہ کیا حضرت حسین کے خاندان کو قتل کرنے اور ان کا سر کاٹ کر یزید کو پیش کرنے کی روایت غلط ہے یا درست ہے۔ اگر درست ہے تو یزید میں اتنی نفرت کیسے پیدا ہوگئی کہ خاندان کو بھی قتل کروا دیا اور اس کے آگے سر بھی کاٹ کر پیش کیا گیا ؟؟ کیا اس زمانے کا کلچر ہی ایسا تھا یا حسین کا جرم ہی اتنا بڑا تھا ؟؟

You must be logged in to reply.
Login | Register