Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State France Revolution And Prosperity

Tagged: ,

  • France Revolution And Prosperity

    Posted by Usama Asif on July 1, 2025 at 3:51 pm

    سلام!

    سوال ہے کہ غامدی صاحب کا نظریہ ہے کہ حکومت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہیے اور سیاسی جدوجہد ہی ہونی چاہیے، تو جو دنیا میں انقلاب آئے ہیں مثلاً فرانسیسی انقلاب اور نتیجے میں آج لوگ وہاں آزادی اور خوشحالی کی زندگی گزار رہے ہیں تو وہ انقلاب درست ثابت نہیں ہوا؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • France Revolution And Prosperity

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 3, 2025 at 11:02 pm

    نتائج سے حکم کی نوعیت تبدیل نہیں ہوتی۔ اگر کوئی کسی کو قتل کر کے خوش حال ہو جائے تو یہ اس وجہ سے جرم جائز نہیں ہو جاتا۔

    انقلاب کے بعد جو حالات فرانس آئے اس کا مطالعہ کر لیجیے۔ لا قانونیت سے جان و مال کو کیا نقصانات اٹھانا پڑے، انقلاب کے باوجود وہاں پھر شہنشاہیت آ گئی تھی۔ جس سے پھر نئی کش مکش پیدا ہوگئی تھی۔ موجودہ فرانس انقلاب فرانس کا ثمرہ نہیں۔ برطانیہ نے یہ ترقی بادشاہت کو گرائے بغیر حاصل کر لی کیونکہ وہ دور سائنسی اکتشافات کا دور تھا۔ فرانس کو بھی اس میں شامل ہوگیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register