-
It Is Hard To Hide Adornments In The Weddings
غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ گلے کا زیور چھپانا لازم ہے، لیکن ہماری شادیوں میں اکثر باریک دوپٹے ہوتے ہیں، زیور چھپایا نہیں جا سکتا، اور مرد و خواتین بھی اکٹھے ہوتے ہیں۔ تو کیا ایسی صورت میں خواتین زیور پہننا چھوڑ دیں؟ اور کیا مردوں سے بالکل الگ ہو جانا لازم ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1880 days, 8,962 registered users have posted 65,006 messages under 18,865 unique topics on Ask Ghamidi.