-
Surah Noor Instruction And Role Of VP In An Academy
میں اپنی اکیڈمی میں وائس پرنسپل ہوں اور میرے اوپر بہت سی ذمےداریاں بھی ہوتی ہیں کیونکہ وہاں پر لڑکیاں بھی آتی ہیں تو میں سورت النور والی ہدایات پر عمل تو کرتا ہوں مگر پھر بھی مجھے عجیب عجیب خیالات آتے ہیں جیسے کہ جب اکیڈمی کا وقت شروع ہوتا ہے تو میں بڑے والے ہال میں بیٹھ جاتا ہوں تاکہ نظر رکھو کون کون آرہا ہے أس میں بھی میں ہدایات پر عمل کرتا ہوں سورت نور کی مگر پھر بھی دل میں یہ آتا ہے کہ میں یہاں لڑکیوں کو دیکھنے کے لیے بیٹھا ہوا ہوں وغیرہ وغیرہ اسی طرح جب اکیڈمی میں ہوتا ہوں تب بھی ہدایات پر عمل کرتا ہوں مگر اگر میں کئی ایسی جگہ پر بیٹھ جاؤں تاکہ نظر رکھو تو لڑکیوں پر بھی نظر رکھنی پڑتی ہے تو تب بھی اسی طرح کے خیالات آتے ہیں اسی طرح اگر کسی لڑکی کے انتظار میں ہوں کہ وہ آئے تو أس سے فیس لوں تو جب انتظار میں ہوتا ہوں تو تب بھی ایسے ہی ہوتا ہے حالانکہ میں ہدایات پر عمل کرتا ہوں اور ہدایت پر عمل کرتے ہوئے یہ لڑکیوں کی طرف دیکھتا ہوں مگر پھر پریشانی ہوتی ہے
Sponsor Ask Ghamidi