-
سنت کہاں سے لیں اگر حدیث کی کتاب سے نہی لینا تو؟
غامدی صاحب کہتے ہیں کہ بخاری وغیرہ حدیث کی کتاب نہی ہے دین کیلئے قرآن یا سنت سے رہنمائ لیں تو سوال یہ ہے کہ قران تو ہمارے پاس موجود ہے لیکن سنت میرے علم کے مطابق صرف احادیث کی کتابوں کی شکل میں موجود ہے لیکن آپ کے مطابق بخاری وغیرہ تاریخ کی کتابیں ہیں تو سنت کی صحیح رہنمائی ہم کہاں سے لیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1816 days, 8,648 registered users have posted 63,638 messages under 18,349 unique topics on Ask Ghamidi.