-
غیر اللہ کی نذر کا کھانا ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ غیر اللہ کے نذر اور نیاز والا کھانا شرک ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ غیر اللہ کے نذر و نیاز کے کھانے سے کیا مراد ہے ؟ یہ کوئی ذبیحہ تو ہے مہیں کہ اسے غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا گیا ہو ؟ یہ تو کوئی حلوہ وغیرہ ہے تو یہ بتائیں کہ غیر اللہ کے نذر کے کھانے سے کیا مراد ہے اور یہ کیوں حرام ہے ؟؟ اور یہ کہ اسکی حرمت کا ذکر قرآن میں کہاں بیان کیا گیا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1848 days, 8,829 registered users have posted 64,338 messages under 18,598 unique topics on Ask Ghamidi.