-
How Should The Muslims Respond To Incidents Of Blasphemy?
میں نے پوچھنا تھا جب بھی توہین رسالت ہوتی ہے دنیا بھر میں کئی بھی تو ایک عام مسلمان کا کیا ردعمل ہونا چاہیے اور وہ کیا کر سکتا ہے
کیونکہ جب بھی کوئی ایسا معاملہ ہوتا ہے تو مجھے افسوس تو ہوتا ہے مگر میں ان چیزوں کو نظر انداز کرتا ہوں اور یہ ردعمل میں نے غامدی صاحب سے سنا تھا
تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا میرا یہ ردعمل درست ہے ؟ کیونکہ لوگ کہتے ہے کہ نا تم کوئی احتجاج کرتے ہوں اور نہ کوئی آواز بلند کرتے ہوں تو اگر قیامت والے دن رسول ﷺ نے پوچھ لیا تو کیا جواب دوں گے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1859 days, 8,865 registered users have posted 64,541 messages under 18,690 unique topics on Ask Ghamidi.