-
Living A Pure Life Without Believing In God
اگر ایک شخص خدا کے وجود کے بارے میں شک و شبہ میں مبتلاء ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ “شاید خدا نہیں ہے۔ مگر اگر خدا نہیں بھی ہے تو کیا ہوا ؟ میں تو پاکیزہ زندگی گزاروں گا اور خدا کی عبادات بجا لاوں گا۔ اگر خدا ہوا تو مجھے اس کا اجر ملے گا اور اگر نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں کہ پاکیزہ زندگی گزارنا انسانی فطرت کے قریب ہے اور ایک اچھا عمل ہے اس لئے میں پاکیزہ زندگی ہی گزاروں گا”
تو ایسا شخص مسلم ہے یا کافر یا جنتی ہے یا جہنمی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1883 days, 8,970 registered users have posted 65,103 messages under 18,893 unique topics on Ask Ghamidi.