Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam تیار ہونا اور مرد و زن کا ملاپ

  • تیار ہونا اور مرد و زن کا ملاپ

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on July 17, 2025 at 11:58 pm

    اچھا لباس پہنا ، تیار ہونا اور خوبصورت نظر انسان کی فطرت میں ہے

    میرا نوجوان خواتین میں آنا جانا زیادہ ہے تو میں بھی اسی فطری خواہش کی وجہ تیار ہوتا ہوں مگر جب میں خواتین میں تیار ہوکر جاؤ گا تو أن کی نظر مجھ پر پڑے گی تو کیا اس کا مجھ پر گناہ ہوگا ؟ میری نیت تو بس یہ ہوتی ہے کہ میں خوبصورت نظر آؤ جو ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے تو اگر میں تیار ہوکر جاتا ہوں تو مجھ پر اس چیز کا گناہ ہوگا اور میں نے کئی بار نوٹ کیا کہ لڑکیاں میری طرف دیکھتی ہیں

    Muhammad Aliyan Siddiqui replied 5 days, 15 hours ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register