-
Hadees
Sahi muslim 4414
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مجھ سے سیکھ لو ، مجھ سے سیکھ لو ، مجھ سے سیکھ لو ( جس طرح اللہ نے فرمایا تھا : ” یا اللہ ان کے لیے کوئی راہ نکالے ۔ ” ( النساء : 15 : 4 ) اللہ نے ان کے لیے راہ نکالی ہے ، کنوارا ، کنواری سے ( زنا کرے ) تو ( ہر ایک کے لیے ) سو کوڑے اور ایک سال کی جلا وطنی ہے اور شادی شدہ سے زنا کرے تو ( ہر ایک کے لیے ) سو کوڑے اور رجم ہے
Is hadees mein wzeh farq hai, rajm shadi shuda ke liye hai,
Khudara rehnumai farmayen
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.