Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اللہ کی نعمت

  • اللہ کی نعمت

    Posted by Rafi Sheikh on July 28, 2025 at 4:24 am

    اللہ تعلی نے جو نعمتیں ۲:۶۱ اور ۳۴:۱۹ میں دیں وہ ایک ھی قسم کی تھیں، یعنی من و سلوی یا صبا والوں کیلئے دو باغات اللہ تو جانتے تھے انسانی فطرت کہ ایک ھی نعمتت پر قناعت نہیں کریگی تو پھر ایک ھی قسم کی نعمت عطا کرنے کی وجہ کیا ھو سکتی ھے اور اگر امتحان مقصود تھا توایساامتحان کیوں جو اسکی عطا کردہ فطرت کے خلاھوک

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • اللہ کی نعمت

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 30, 2025 at 1:22 am

    باغات دینے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اب اور کچھ نہیں کر سکتے۔ ملک سبا یمن میں ایک خوش حال سلطنت تھی۔ تاریخ میں اس کے کی خوش حالی کا ذکر موجود ہے۔

    بنی اسرائیل کو من و سلوی دینے کی وجہ انھیں کھانے پینے کی ضرورتوں سے نجات دلانا تھا۔ وہ اس کے علاؤہ بھی صحرا میں رہ کر جو میسر تھا کھا پی سکتے تھے۔

    صحرا میں انھیں البتہ شہری سہولتیں اور مختلف قسم کے کھانے میسر نہ تھے۔ ان کو صحرا میں رکھنے کا مقصد ان کی تربیت تھی جو انھوں نے قبول نہ کی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register