-
اجتماعی گناہوں کی سزاء ؟؟
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فرد کے گناہ کی سزاء آخرت میں ملے گی مگر قوموں کے گناہوں کی سزاء اس دنیا میں ہی مل جاتی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے ؟؟ اور اگر درست ہے تو قرآن و حدیث سے اس کا کیا ریفرنس ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1835 days, 8,736 registered users have posted 63,998 messages under 18,492 unique topics on Ask Ghamidi.