-
اسلام چھوڑنے والے کی سزاء؟؟
مندرجہ ذیل حدیث کا درست مطلب کیا ہے ؟
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ»
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اپنا دین بدلے ( اسلام کو چھوڑ کر کوئی دوسرا دین اختیار کر لے ) اسے قتل کر دو ۔‘‘
النسائی 4064
کیا جو شخص اسلام چھوڑتا ہے اسے قتل کر دینے کا حکم ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1865 days, 8,904 registered users have posted 64,620 messages under 18,763 unique topics on Ask Ghamidi.